اپنی دستاویز کو اپلوڈ کریں تاکہ اس کے ترجمہ کے لیے آپکو فوری طور پر قیمت بتائی جاسکے۔
قریب 141 سے بھی زیادہ زبانوں میں تیز ترین اور بالکل صحیح
چونکہ آپکی کمپنی کی ساکھ اور اسکا مالی تحفّظ داؤ پر ہے، اسلیے نہایت ضروری ہیکہ آپ اپنی دستاویز کے ترجمہ کے لیے کسی نامور اور پیشہ وارانہ خدمت کا انتخاب کریں۔ چونکہ عالمی بازار میں مقابلہ بڑھتا جارہا ہے، اسلیے آپ کے پیغام کو واضح اور صحیح ڈھنگ سے پہنچانے کی اہمیت کو WorldLingo اچّھی طرح سمجھتی ہے۔ انتھائی باصلاحیت مترجمین کی پوری مستعدی سے کام کرنے والی ٹیم کے ساتھ WorldLingo آپکے دستاویز کو بدل سکتی ہے 141 زبانوں میں.
باصلاحیت اور اپنی مادری زبان بولنے والے مترجمین
ہمارے انتھائي باصلاحیت پیشہ ور مترجمین پوری طرح اہل ہیں جو دو مادری زبانیں بولتے ہیں۔ انکا انتخاب انکے تجربے اور انکی صلاحیت کے مخصوص میدان کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ ہمارے انتخاب کا جامع طریقہ کار اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہم ایک ایسی خدمت فراہم کریں جو آپکی توقّعات پر پوری اترتی ہو۔ اور اسی وجہ سے ہماری لیے یہ ممکن ہے کہ ہم آپکو سب سے اعلی ترین ممکنہ لسانی quality آپکو حالیہ ثقافتی سیاق و سباق میں پیش کر سکیں. کسی بھی مکمّل شدہ دستاویز کو آپکو سونپنے سے پہلے اسے WorldLingo اس ترجمہ کو پروف ریڈر اور ایڈیٹر کے ذریعہ دو مرتبہ چیک کیا جاتا ہے تاکہ کوالٹی کو یقینی بنایا جاسکے۔
زیادہ بڑی دستاویزوں اور پیچیدہ پروجیکٹ کے ترجموں کی قیمت معلوم کرنے کے لیے، اور یا اگر آپ ایسی زبانوں میں ترجمہ کروانے کی قیمت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں جو ہماری Instant Quoter, پر موجود نہیں ہیں تو برائے مہربانی رابطہ کریں WorldLingo آپکی جو بھی ضرورت ہے اسکے بارے میں.